ہو م  /  مصنوعات / مکئی پروسیسنگ مشین

مصنوعات کی فہرست

  • مکئی کے اناج کی صفائی مشین

    مکئی کے اناج کی صفائی مشین ایک مشترکہ مشین سیٹ ہے جس میں بڑے اور چھوٹے سائز کے خراب مادے، بڑے تناسب کی آلودگی (جیسے بجری) اور مکئی کی کچھ ہلکی آلودگی کو صاف کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے.
  • مکئی کا دَلیا پروسیسنگ کر نے کی مشین (مکئی کا دَلیا اور پاؤڈر جداکار)

    مکئی کا دَلیا پروسیسنگ کر نے کی مشین کو بنیادی طور پر مکئی کے دَلیے کی پیداوار کی لائن پر استعمال کیا جاتا ہےتاکہ مکئی سے پاؤڈر کو الگ کیا جاسکےاس طرح مکئی کے دَلیے کی صفائی کی ضمانت دی جاتی ہے.
  • مکئی جنین انتخاب کنندہ

    مکئی کی جنین اورچوکر کے درمیان خاص کشش ثقل اور معطلی کی رفتار میں اختلافات پر منحصر ، ہماری مکئی جنین انتخاب کنندہ فضا ئی بہاؤ کا فائدہ اٹھا تی ہے جو اوپر کی طرف چلتی ہے جس سے جنین اور ریت الگ ہوجا تی ہے. یہ مشین مکئی کی ریت ، مکئی کی جنین اور ان کے مرکب کے ساتھ ساتھ مکئی کے چھلکے ہوا کے زور سے الگ کر سکتی ہے .
  • مکئی پیسنے والا

    ہماری مکئی کی چکی ہتھوڑا مل کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے.مکئی کے کامل گودے کے لئے جوکہ نمی کی حالت میں ہوتا ہے، یہ مشین ایک ہی وقت میں چھلکا جدا کرنے، degerming اور پسائی کے قابل ہے،لہذا پروسیسنگ کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے.تکنیکی طور پر ، روایتی مشین کے مقابلے میں مکئی کے چوکر کا ایک ٹن پیدا کرنے کے لئے بجلی کی کھپت 20-30فیصد تک کم ہوجاتی ہے، اس کے نتیجے میں معاشی ریٹرن میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے.

متعلقہ نام
مکئی کا آٹا بنانے کا سامان | اناج سےچھلکا جدا کرنےکا سامان | زرعی پروسیسنگ مشین

Xipingle, Zhengding County, Shijiazhuang, Hebei Province, P.R. China

+86-311-88268111
+86-311-85175073
+86-311-85175076

pinglegroup@pingle.cn

二维码

plflourmill@pingle.cn

--->